ایرج مسجدی
-
مسلح افواج کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، سینئیر کمانڈر
قدس فورس کے نائب سربراہ نے خبردار کیا کہ ایرانی افواج کی دفاعی صلاحیتیں بڑھ گئی ہیں اور کسی بھی جارحیت یا خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں۔
-
ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل تیار ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل تیار ہیں۔