ایران پر الزامات
-
ایران نے سیکیورٹی سے متعلق مغربی الزامات کو مسترد کردیا
ایرانی وزارت خارجہ نے مغربی ممالک کے الزامات کو بے بنیاد، مضحکہ خیز اور اسرائیلی جرائم سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا
-
دنیا میں تباہی مچانے والے ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگارہے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات وہ عناصر لگارہے ہیں جو خود دنیا میں تباہی پھیلانے اور ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔