ایران ویتنام
-
صدر رئیسی سے ویتنام کے پارلیمنٹ اسپیکر کی ملاقات؛
آزادی اور حقوق کے حصول کا جذبہ ایران اور ویتنام کی مشترکہ خصوصیت ہے، صدر رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور ویتنام کے تعلقات کی 50 سالہ تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے آزادی اور حقوق کے حصول کے جذبے کو دونوں ممالک کی اقوام کی مشترکہ خصوصیت قرار دیا۔