ایران دفاع
-
ایران دفاع اور سفارت کاری، دونوں کے لیے تیار ہے، ایرنی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دفاعی اور سفارتی دونوں محاذوں پر بیک وقت اپنی تیاری برقرار رکھے ہوئے ہے، جبکہ آئندہ راستے کا انتخاب امریکی حکومت کے فیصلے اور اس کی سیاسی بصیرت پر منحصر ہے۔