ایران بحرین
-
بحرینی وفد ایران کا دورہ کرے گا
ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں بحرین کا ایک وفد ایران کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
صدر رئیسی کے دورہ سعودی عرب کے بعد بحرین اور ایران کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے
ذرائع کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ ریاض کے بعد ایران اور بحرین کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
ایران بحرین سمیت دیگر ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے تیار ہے،ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کی ہمسائیگی کی پالیسی میں بحرین سمیت کوئی علاقائی ملک استثناء نہیں ہے جس نے 2016 میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے۔
-
ایک اور اہم سفارتی پیشرفت؛ ایرانی پارلیمانی وفد کی بحرینی اسپیکر اور اماراتی پارلمانی وفد سے ملاقات
حالیہ ہفتوں کے دوران ایران نے مختلف سمتوں میں اپنی سفارتی کوششیں تیز کیں اور اب تک بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں، خاص طور پر خطے میں سفارت کاری تیز کردی ہے۔