ایران ایکسپو 2023
-
ایران ایکسپو 2023ء میں 70 ممالک کے 1,200 قابل اعتماد اور ذمہ دار تاجروں کی شرکت، بہادری جہرمی
ایرانی حکومتی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی نمائش میں 70 ممالک سے 1,200 سے زائد قابل اعتماد تاجر، چیمبرز آف کامرس کے صدور، صنعت و تجارت کے وزراء اور عہدیداران شریک ہیں۔
-
تہران میں "ایران ایکسپو 2023" کا آغاز
آج تہران کی بین الاقوامی نمائشوں کے مرکز میں ایران ایکسپو دو ہزار تیئس نمائش کے پانچویں دور کا آغاز ہوگیا ہے جو کہ تین روز تک جاری رہے گی۔