ایران اور لیبیا
-
لیبیا کے نائب وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
لیبیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت رمضان احمد محمد ابوجناح نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سیلاب کے افسوس ناک واقعے پر لیبیا کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں لیبیا میں شدید سیلاب کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کے عوام کو امداد فراہم کرنے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کو تیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔
-
لیبیا میں طوفان اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 150 افراد ہلاک
مشرقی لیبیا میں طوفان اور سیلاب کی وجہ سے 150 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں لوگ لاپتا ہیں۔