ایرانی نیوی
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے نیا "رجب 27" تیز رفتار حملہ آور بحری جہاز متعارف کرا دیا
تہران میں عوامی اجتماع کے دوران رونمائی کے لیے پیش کیے جانے والے بحری جہاز میں 700 کلومیٹر تک مار کرنے والے دو کروز میزائل فائر کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
-
نیوی کے شہداء کی قربانیاں ملت ایران کے ایمان و استقامت کی نشانی ہیں، لاریجانی
ایرانی قومی سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی بحریہ کے شہید سپاہیوں کو ملت ایران کی غیرت اور قربانی کی علامت قرار دیا۔