ایرانی میزائلوں
-
ایرانی میزائلوں کی بارش؛ 40 منٹ کے اندر 4 مرحلوں میں اسرائیل پر شدید حملے
ایران نے ایک غیر معمولی کارروائی میں محض 40 منٹ کے دوران چار مرحلوں میں اسرائیل پر میزائل حملے کیے، جن کے نتیجے میں حیفا کے قریب واقع اہم بجلی گھر نشانہ بن گیا۔
-
ایرانی میزائل حملوں سے بن گورین ایئرپورٹ ایک بار پھر بند
ایران کے تازہ میزائل حملوں کے نتیجے میں تل ابیب کا بن گورین بین الاقوامی ہوائی اڈہ ایک بار پھر بند کر دیا گیا، جبکہ مسافروں کو فوری طور پر پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا۔
-
اہداف کو ٹارگٹ کرنے میں ایرانی میزائلوں کی کامیابی کی شرح دوگنی ہو گئی، جنرل موسوی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائیہ کے کمانڈر نے ایرانی میزائلوں کی ہدف تک پہنچنے کی شرح کے بارے میں عوام کو رپورٹ دی۔
-
تل ابیب میں ایرانی میزائلوں کی تباہ کاریاں، بھارتی صحافی کی رپورٹ
ایک بھارتی صحافی نے ایرانی میزائلوں کی تباہ کن طاقت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں رپورٹ دی۔