ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا کہ تہران اپنے وعدوں پر قائم ہے، اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کو بھی اپنے وعدوں پر قائم رہنا چاہئے۔