ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے
-
حشد الشعبی کے میڈیا وار میوزیم کے سربراہ کی "مہر نیوز" سے گفتگو:
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پر حملہ، سچ کی آواز پر حملہ تھا؛ عراق کی جانب سے تہران کی حمایت
"حشد الشعبی عراق کے میڈیا وار شہداء میوزیم کے سربراہ احمد التمیمی نے خبر رساں ایجنسی "مہر" کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں زور دیا کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پر حملہ آزادیِ اظہار کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
-
پاکستانی سینئر صحافی کی مہر نیوز سے گفتگو:
تہران میں سرکاری نشریاتی ادارے پر اسرائیلی حملہ دراصل پوری عالمی صحافت پر حملہ ہے
پاکستانی سینئر صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر نے مہر نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے تہران میں سرکاری نشریاتی ادارے پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستانی صحافی کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے
اجمل جامی نے سرکاری ٹی وی پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور اب ایران میں ہسپتالوں اور ایرانی سرکاری ٹی وی پر حملہ یہ ثابت کرتا ہے کہ نیتن یاہو کی رجیم میں انسانیت کی گنجائش ہی موجود نہیں عام شہریوں کو نشانہ بنانا بد ترین جنگی جرم ہے۔