ایرانی سرحدی محافظ
-
ایرانی بارڈر فورس کی مشرقی سرحد پر دہشت گردوں سے جھڑپ
ایرانی بارڈر پولیس کا کہنا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی محافظوں نے جنوب مشرقی سرحدوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیا ہے۔
-
زابل میں طالبان کے ساتھ جھڑپ، ایک ایرانی سرحدی محافظ شہید، دو زخمی
جنوب مشرقی شہر زابل میں طالبان کے ساتھ جھڑپ میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے ایک جوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔