ایرانی حاجیوں
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ ایرانی صوبہ اصفہان پہنچ گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اصفہان کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ میں حج کا فریضہ ادا کرکے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
-
کئی مہینوں سے سعودی عرب میں قید ایرانی حاجی کی رہائی
عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کو سعودی عرب میں زیر حراست ایرانی حاجی کی رہائی کی اطلاع دی۔
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ ایرانی صوبہ مشرقی آذربائیجان پہنچ گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ میں حج کا فریضہ ادا کرکے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔