ایرانی حاجی
-
ایرانی حاجیوں کا پہلا قافلہ ایرانی صوبہ اصفہان پہنچ گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اصفہان کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ میں حج کا فریضہ ادا کرکے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
-
سعودی عرب، سرزمین منا میں معمرترین ایرانی زائر انتقال کرگئے
کردستان سے تعلق رکھنے والے حاجی مصطفی محمد حج کے اعمال کی انجام دہی کے بعد منا میں انتقال کرگئے