ایرانی افواج
-
اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی نے ہمیشہ کے لیے استعماری نظام کا خاتمہ کردیا، ایرانی مسلح افواج
مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی نے عالمی استکباری نظام، سامراجی تسلط اور خاص طور پر مجرمانہ امریکی اثر و رسوخ کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کردیا۔
-
تہران، فوج کے قومی دن کے موقع پر شاندار پریڈ، یا حسینؑ اور یا علیؑ کے نعروں کی گونچ
تہران میں مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب سے صدر آیت اللہ رئیسی نے خطاب کرتےہوئے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق تنبیہی اور محدود تھا اگر صیہونی حکومت نے معمولی سی بھی جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کے لئے بہت ہولناک ہوگا۔
-
مسجد مقدس جمکران میں ایرانی افواج کا امام زمانہ(عج) سے تجدید عہد، مشترکہ پریڈ کا انعقاد
امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کے موقع پر صوبہ قم کی مسلح افواج کا امام زمانہ (عج) سے تجدید عہد کے عنوان سے مشترکہ پریڈ ایران کی پولیس فورس کے سربراہ جنرل اشتری کی موجودگی میں منعقد ہوا۔