ایرانوفوبیا
-
ایرانی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ؛
آئل ٹینکر حملےسےمتعلق صہیونی دعوےمسترد/ایرانوفوبیااور ایران کےساتھ غیر تعمیری رویہ کوئی نئی بات نہیں
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی وزیر اعظم کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا جن میں ایران پر گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں آئل ٹینکر پر حملہ کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔
-
ایرانوفوبیا کی بنیادی وجہ اسلامی جمہوریہ کا فلسطین سے متعلق واضح اور دو ٹوک مؤقف ہے،رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ کے واضح اور دو ٹوک مؤقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ کو کسی سے کوئی خوف نہیں ہے اور وہ فلسطینی قوم کی کھل کر حمایت جاری رکھنے کے ساتھ، ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔
-
"چارلی ہیبڈو" اور ایرانو فوبیا کا منصوبہ
اب یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ آزادی اظہار میں ہولوکاسٹ کیوں شامل نہیں ہے اور توہین و تذلیل کا تعلق صرف مسلمانوں اور مذہب اسلام سے ہی کیوں ہے اور یہودیت اس اصول سے مستثنیٰ کیوں ہے۔؟
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا اعلامیہ ایرانوفوبیا کی ناکام پالیسی کا اعادہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے 43 سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیے کے بے بنیاد الزامات پر ردعمل کا اظہار کیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں ایران مخالف بیانات کی مذمت کی۔