ایجنٹ گرفتار
-
فسادات اور دہشت گردی میں ملوث 30 اہم سرغنے اور دشمن کے ایجنٹ گرفتار
ایرانی وزارت انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ مرکزی صوبے میں دسمبر 2025 کے فسادات اور دہشت گردی کے دوران عوامی املاک کو نقصان پہنچانے، آتش زنی، لوٹ مار اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث 30 اہم سرغنوں، سہولت کاروں اور تخریب کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران؛ 5 صوبوں میں بڑا آپریشن، 19 ایجنٹ گرفتار، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
ایرانی سکیورٹی اداروں نے 5 صوبوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 19 افراد کو گرفتار اور بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد کیے ہیں۔ گرفتار افراد دہشت گردی اور حساس معلومات دشمن کو فراہم کرنے میں ملوث تھے۔
-
ایران کے مختلف صوبوں میں بڑا کریک ڈاؤن، متعدد ایجنٹ گرفتار، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
ایرانی انٹیلیجنس نے چار مختلف صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے امریکی-صہیونی دشمن کے 14 مبینہ ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر دہشتگردی، جاسوسی اور حساس معلومات دشمن تک پہنچانے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔