اپوزیشن
-
ہندوستانی وزیراعظم پر اپوزیشن کا سنگین الزام
ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز رویے کے مقابلے میں وزیر اعظم مودی پر خاموشی برتنے اور تسلیم ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
صہیونی فوج کے درجنوں ریزرو افسران کا رضاکارانہ خدمات کے خاتمے کا اعلان؛ اپوزیشن کی صفوں میں شامل ہو
غاصب سرائیلی فضائیہ کے درجنوں ریزرو افسران نے خطوط بھیج کر فوج میں رضاکارانہ خدمات کی انجام دہی سے انکار کر دیا۔
-
نیتن یاہو صہیونی پارلیمنٹ میں "اکثریت" کھو چکا/آئندہ الیکشن میں اپوزیشن کی جیت کا امکان، سروے رپورٹ
مقبوضہ علاقوں میں ایک نئے سروے کے نتائج سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ اگر موجودہ حالات میں صہیونی غاصب ریاست کے سیاسی اکھاڑے میں نئے انتخابات کرائے جاتے ہیں تو نیتن یاہو وزارت عظمیٰ سے محروم ہو جائیں گے۔
-
نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت
اہم ترین تقرری اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔
-
اپوزیشن جلسہ جلسہ کھیلے ہماری ترجیح سیلاب متاثرین ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اوروفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی مرضی جلسہ جلسہ کھیلتی رہے اس وقت ہماری ترجیح سیلاب متاثرین ہیں۔
-
پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا/ لانگ مارچ نہیں جلسہ ہوگا
پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد اب تحریک انصاف کا لانگ مارچ نہیں ہوگا بلکہ صرف جلسہ ہو گا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا
پاکستان کی قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا، جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جائے گی۔
-
پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی رہی ہیں
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے ناکام ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا سنسنی خیز انکشاف/ خط لکھ کر حکومت کو گرانے کی دھمکی دی گئي
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن پر الزام عائد کیا کہ باہر سے پیسے لے کر حکومت گرانے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں خط لکھ کر دھمکی دی گئی اور حکومت بدلنے کی کوشش باہر سے کی جارہی ہے۔