اٹلی مذاکرات
-
ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر
روم میں عمان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات سے متعلق خبر کی تردید
الشرق کے روم میں موجود نامہ نگار نے آج دعویٰ کیا ہے کہ "امریکہ اور ایران کے وفود عمان کے سفارت خانے کے ایک کمرے میں موجود ہیں"، جو کہ درست خبر نہیں ہے۔