انگلینڈ
-
سیشل اور مشیل کے ساتھ سمندری اتحاد؟! حس نصراللہ کا امریکی اتحاد پر طنزیہ بیان
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہاکہ امریکہ نے اس اتحاد کو طاقتور بنانے کے لیے اس میں سیشل یا مشیل جیسے گمنام اور بونے ملک کو شامل کیا ہے۔
-
انگلینڈ میں خوفناک دھماکہ؛ آکسفورڈ شہر پر دھواں چھا گیا!
انگلینڈ کے شہر آکسفورڈ کو ایک مشکوک دھماکے نے ہلا کر رکھ دیا اور جائے وقوعہ پر فضا میں ہر طرف دھواں چھا گیا۔
-
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایران پر پابندیوں میں توسیع سے یورپ کو نقصان اٹھانا پڑے گا
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ مغربی ممالک کی ایران پر ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری ہتھیاروں کی تنصیبات اور سازوسامان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ زیادہ تر ہتھیار مقامی طور پر تیار کیے گئے ہیں۔