انقرہ
-
ترکی میں طیارہ حادثہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا لیبیائی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف، محمد علی احمد الحداد کے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے پر لیبیائی حکومت اور عوام سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
لیبیا کے آرمی چیف سمیت تمام اعلیٰ فوجی حکام انقرہ کے قریب طیارہ حادثے میں جان بحق
لیبیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف، محمد علی احمد الحداد سمیت بڑے فوجی حکام، ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک نجی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
اسلام آباد-تہران-استنبول ریلوے کوریڈور 2025 کے آخر تک بحال ہوگا
ایران، ترکی اور پاکستان نے اسلام آباد-تہران-استنبول ریلوے کوریڈور کو 2025 کے آخر تک دوبارہ فعال کرنے پر اتفاق کیاہے۔ 6500 کلومیٹر طویل یہ راستہ خطے کی تجارت کو تیز، کم خرچ اور ایران کو مشرق و مغرب سے ملانے والا زمینی پل بنا دے گا۔
-
پاکستان کا اسلام آباد کابل کے درمیان ایران کی ثالثی کا خیر مقدم
پاکستان نے کابل کے ساتھ اختلافات کے حل کے لیے ایران کی ثالثی کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔