انسانی حقوق پامال
-
تسلط پسند نظام قوموں کے حقوق کو پامال کرتا ہے، جنرل موسوی
ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دنیا پر دھونس جمانے والے امریکہ کے زیر اثر تسلط پسندانہ نظام، قوموں پر معاشی دباؤ اور علمی اور ذرائع ابلاغ کی جنگ کے بل بوتے پر ان کے حقوق کو پامال کرتا ہے۔
-
ہیومن رائٹس کونسل انسانی حقوق پامال کرنے والوں کے ہاتھوں کھلونا بن چکی ہے، ایرانی رکن گارڈئین کونسل
ایرانی گارڈین کونسل کے رکن عباس کدخدائی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو انسانی حقوق کی بنیادی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے کھیل کا میدان قرار دیا ہے۔