انسانیت سوز جرائم
-
صیہونی جارحیت کا نشانہ معصوم شہری؛کرمانشاہ کے دینور میڈیکل سینٹر پر حملہ
اسرائیلی جارحیت کا تازہ ترین شکار کرمانشاہ کے دینور میڈیکل سینٹر بن گیا، جہاں معصوم مریض اور بے گناہ شہری علاج کی امید لیے موجود تھے۔
-
پارا چنار اور غزہ پر حملے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
سربراہ مجلس علمائے ہند نے کہا کہ پاراچنار اور غزہ میں جاری قتل عام انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں۔ ان حملوں میں معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کی شہادت ناقابل قبول ہے۔