انسانیت
-
ملائیشیا کے وزیر اعظم اور پزشکیان کی ٹیلیفونک گفتگو؛
غزہ میں انسانیت کیخلاف جرائم کے خاتمے پر زور
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نسل کشی کی مذمت کی۔
-
قرآن پاک تمام انسانیت کے لئے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے، پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قرآن پاک تمام انسانیت کے لئے رشد و ہدایت کا ذریعہ ہے اور اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر امت مسلمہ تمام درپیش سماجی و اقتصادی چیلنجز پر قابو پا سکتی ہے۔
-
امام حسینؑ کایوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، علامہ ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 3شعبان المعظم نواسۂ پیغمبر اکرم، محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ حسین ابن علی علیہ السلام کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے۔
-
حزب اللہ کا فرانس پر توہین آمیز اقدامات کے خلاف کارروائی کرنے پر زور؛
امام خامنہ ای انسانیت، حریت اور کرامت کی عظیم علامت ہیں، حزب اللہ
حزب اللہ نے ایک بیان میں فرانسیسی میگزین کے مذہبی قیادت اور علماء کے خلاف حالیہ توہین آمیز کارٹونز کی مذمت کرتے ہوئے فرانس پر زور دیا کہ وہ توہین آمیز اقدامات کے خلاف کارروائی کرے۔
-
شہید قاسم سلیمانیؒ: امن، اتحاد اور انسانیت کے عظیم علمبردار
19 سالہ سلیمانی سے شہید سلیمانی تک آپ کی حیات کا ایک ایک لمحہ اسلام کی سربلندی، اسلامی مملکتوں کی ترقی اور مستضعفین، محرومین و مظلومین جہاں کی آزادی میں صرف ہوا۔
-
طلبہ اپنی کامیابی کے ساتھ انسانیت کے تئیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دیں، ہندوستانی صدر
شہر حیدرآباد کے مختلف تعلیمی مراکز کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہندوستان نےکہا کہ طلبہ کو خود کی کامیابی پر مطمئن اور خوش نہیں ہونا چاہئے بلکہ انہیں ملک اور انسانیت کے تئیں اپنے فرض پر بھی توجہ دینا چاہئے۔
-
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا، پاکستانی وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا، پوری دنیا میں گزشتہ کچھ دہائیوں میں مذہبی عدم برداشت کی لہر نے زور پکڑا ہے۔
-
مکتبِ تشیع محض فرقہ نہیں، اصل اسلام ہے، علامہ امین شہیدی
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہا کہ نوجوانی خدا کی طرف سے عطا کردہ بہترین نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ نوجوانی عمر کا وہ دور ہے کہ جس میں انسان اپنی توانائی اور روح کی پاکیزگی کے حوالہ سے ہر وہ کام انجام دے سکتا ہے جس کے ذریعہ اس کی رسائی انسانیت کے اعلی ترین مقام تک ہوتی ہے۔
-
انسانی حقوق کے دفاع کے دعویدار اپنی انسانیت دشمن پابندیاں ختم کریں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع کا دعوی کرنے والوں پر زور دیا کہ جھوٹے اور جھوٹے نعروں کو ایک طرف رکھیں اور ایرانی قوم کئی دہائیوں سے عائد ظالمانہ اور غیر انسانی پابندیوں کو ختم کریں۔
-
انسان کو آزاد پیدا کیاگیا ہےمگر ہر دور میں نئےانداز میں اسے غلامی میں جکڑا جاتارہاہے،علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے واضح کیا ہے کہ مذہبی اعتقادات یا بنیادی عقائد نہیں ،تشریحات مسائل پیدا کرتی ہیں، انتہاءپسندی کی گنجائش کسی بھی معاشرے میں کسی بھی شکل میں نہیں دی جاسکتی،انسان کو آزاد پیدا کیا گیاہے مگر ہر دور میں ایک نئے انداز میں انسان کو غلام بنایاگیا.
-
انسان کا اپنے خالق کی رضا اور مرضی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا قربانی کہلاتاہے، علامہ ساجدنقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاہے کہ انسان کا اپنے خالق کی رضا اور مرضی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا قربانی کہلاتاہے۔ خداوندکریم کے احکام اور اس کی منشاءکے تحت عمل انجام دینا انتہائی اعلی و ارفع ہدف ہے۔
-
شہید سلیمانی ،انسانیت اور تمام مذاہب کے کمانڈر
دنیا کے ہردلعزیز شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی فداکاری کے بارے میں اہلسنت ، عیسائي اور لبنانی دروزی ماہرین نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی انسانیت اور تمام مذاہب کے کمانڈر تھے وہ مظلوموں کے حامی اور مددگار تھے۔