امن فوج
-
ایرانی فوج عالمی امن مشن میں شرکت کے لیے تیار ہے، جنرل حیدری
ایرانی فوج کے کمانڈر نے بین الاقوامی امن مشن میں شرکت کے لیے ملک کی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
ایران اقوام متحدہ کے مشن کے لئے امن فوج بھیجے گا
تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر نے اپنے ایک بیان میں تنظیم کی امن فوج کے لیے ایک بٹالین بھیجنے کے ایران کے عزم سے آگاہ کیا۔