امن اور دوستی
-
ایران اور پاکستان؛ مشترکہ سرحدیں امن اور دوستی کی امید اور تعاون کا مرکز
"پشین-مند" نامی سرحدی بازار کے باضابطہ افتتاح کیلئے ایران اور پاکستان کے درمیان مشاورت اور مذکرات مکمل کر لئے گئے ہیں تاہم اس منڈی کا آج بروز جمعرات دونوں ہمسایہ ممالک کے اعلیٰ حکام کی موجودگی میں افتتاح کیا جائے گا۔