امر بالمعروف
-
گیلان کی صوبائی اجتماعی اور ثقافتی امور کی ڈائریکٹر جنرل:
عاشورا کے پیغام کی منتقلی اور امر بالمعروف کا پرچم تھامنا حضرت زینب ﴿س﴾ کا مشن تھا
گیلان کی صوبائی اجتماعی اور ثقافتی امور کی ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ عاشورا کے پیغام کی منتقلی اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا پرچم تھامنا حضرت زینب ﴿س﴾ کا مشن تھا۔
-
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر زندگی کے اہم اور بنیادی امور میں سے ہیں، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہاکہ ہمیں خدا سے دعا کرنی چاہئے کہ اس فانی زندگی میں ایسی غلطیوں سے بچے رہیں جو ہماری موت کو ناگوار، ہماری برزخ کو تاریک اور ہمارے حساب و کتاب کو سخت بنادیتی ہیں۔