امریکی پرچم
-
کانگو میں مظاہرین مشتعل، فرانس اور امریکہ کے سفارت خانوں کو آگ لگا دی
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ مظاہرین نے افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں کئی سفارت خانوں پر حملہ کیا جن میں فرانسیسی اور امریکی سفارت خانے بھی شامل ہیں۔
-
یونان میں امریکہ مخالف احتجاج، امریکی پرچم نذر آتش، ویڈیو
مظاہرین نے امریکی سفارت خانے کے سامنے ' گو امریکہ ، گو نیٹو ' کے نعرے لگائے۔
-
افغانستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش+تصاویر
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرین نے امریکہ کے ڈرون حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے۔