امریکی میڈیا
-
صدر پزشکیان کا اہم پیغام کل امریکی چینل پر نشر کیا جائے گا
ایرانی صدر کے معاون نے لکھا کہ صدر پزشکیان کا اہم پیغام کل امریکی ٹی وی چینل "این بی سی" پر نشر کیا جائے گا۔
-
اسرائیل جنگ میں بری طرح شکست کھا چکا ہے، وال اسٹریٹ جرنل
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے ہے کہ صیہونی رجیم جنگوں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
-
امریکہ حماس کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر غور کر رہا ہے، امریکی میڈیا کا انکشاف
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے حکام غزہ کی پٹی میں مزاحمتی فورسز کے زیر حراست پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل کی موجودگی کے بغیر حماس کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر غور کر رہے ہیں۔
-
عمران خان کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے، امریکی میڈیا
امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ نے سائفر کے متن کو شائع کرتے ہوئے خبر میں لکھا کہ اس سائفر سے چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ایرانی ڈرون طاقت میں خلل ڈالنے میں ناکام رہیں، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیاں اس کے ڈرون پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے میں ناکام رہی ہیں۔