امریکی سازش
-
امریکہ ایران اور عراق کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے، عراقی تجزیہ کار
عراق کے ایک سینئیر تجزیہ کار نے بغداد اور تہران کے تعلقات میں مسائل پیدا کرنے کے امریکی صیہونی اور برطانوی منصوبوں کی طرف اشارہ کیا۔
-
شام کی موجودہ صورت حال امریکی سازش کا نتیجہ ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے امریکہ کو تمام بغاوتوں اور جنگوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شام کی موجودہ صورت حال ایک گہری سازش کا نتیجہ ہے۔
-
حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملوں کے دوران امریکی ایلچی کی بیروت یاترا، عرب اخبارات کی شہ سرخیاں
امریکی نمائندے کا دورہ لبنان اور روس اور مغربی ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، عرب دنیا کے معروف اخبارات کی توجہ کا مرکز بنا۔
-
امریکا ماسکو دہشت گردانہ حملے سے متعلق ردعمل میں بے نقاب ہوگیا ہے! ترجمان روسی وزارت خارجہ
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ عجلت میں ماسکو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار داعش کو ٹھہرا کر بے نقاب ہوگیا ہے!
-
امریکی سازش کے بیانیے میں تبدیلی پرعمران خان قوم سے معافی مانگیں، پاکستانی وزیر مملکت
پاکستانی وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے بیانیے میں تبدیلی پرعمران خان کو پوری قوم اوراپنے کارکنوں سے معافی ما نگنی چاہیے۔
-
امریکہ ایران اور روس کے درمیان کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے، جان کربی کا اعتراف
روسی ساختہ سوخو 35 طیارے ملنے کے بعد ایران کی فضائی طاقت میں کئی گنا اضافہ ہوگا۔ ایران اور روس کے درمیان دفاعی معاہدوں میں تعاون کرنے والوں پر پابندی عائد کریں گے۔