امریکی بیڑا
-
ایران نے امریکی طیارہ بردار جہاز "ابراہم لنکن" کو نقصان کیسے پہنچایا؟
ایک دفاعی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین میں امریکی بحری اڈے کی ساحلی تنصیبات پر ایرانی حملوں کے بعد امریکی طیارہ بردار جہاز "ابراہم لنکن" کو لاجسٹک مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث اس کی جنگی استعداد اور آپریشنل صلاحیت متاثر ہوئی۔