امریکی بائیڈن
-
ایرانی وزارت خارجہ کا بائیڈن کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل؛
کیا ایرانی خواتین کو امریکی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں سے استثناء حاصل ہے؟
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس ملک کی خواتین سے متعلق، امریکی صدر جوبائیڈن کے مداخلت پسندانہ بیانات پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہماری مائیں اور بہنیں امریکی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں سے آزاد ہیں؟
-
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کی رکن:
بائیڈن امریکی داخلی مسائل میں پھنس چکے ہیں؛ جوہری مذاکرات کی امریکہ کو زیادہ ضرورت ہے
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کی رکن نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہ امریکی صدر اندرونی مسائل کی وجہ سے دباؤ کا شکار ہے اسی لئے امریکہ ہم سے زیادہ مذاکرات کیلئے بےچین ہے۔
-
صرف 33 فیصد امریکی بائیڈن کو دوسری مرتبہ صدر بنانے کے حامی ہیں، تازہ ترین سروے رپورٹ
فوکس نیوز کے مطابق ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ انتخاب کے لیے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔