امریکی ایلچی
-
ایرانیوں کی جرأت پر صدر ٹرمپ حیرت زدہ ہیں، امریکی مذاکرات کار کا اعتراف
امریکی مذاکرات کار وٹکاف نے کہا ہے کہ امریکہ کے سخت ترین دباؤ کے باوجود ایران نے جوہری پروگرام پر جرأت مندی کا مظاہرہ کرکے صدر ٹرمپ کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کے حکم پر ایران سے براہ راست رابطہ کیا ہے، امریکی ایلچی
امریکی خصوصی ایلچی نے صدر ٹرمپ کے حکم پر تہران کے ساتھ مذاکرات کے لیے براہ راست رابطے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکی ایلچی کی لبنانی قیادت سے ملاقاتیں؛ مختلف امور پر گفتگو
امریکی ایلچی مورگن اورتاگوس نے بیروت میں لبنانی صدر جوزف عون اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے علیحدہ ملاقاتیں کیں، جن میں ہتھیاروں کے کنٹرول، جنوبی لبنان کی صورتحال اور اسرائیل کے ساتھ ممکنہ مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔