امریکی اشتعال انگیزی
-
امریکہ نے کیریبئن میں اضافی فوجی دستے اور خصوصی طیارے تعینات کردیے
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے منشیات کے خلاف کارروائی کے نام پر کیریبئن جزائر میں وسیع فوجی نقل و حرکت میں اضافہ کردیا ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزی عروج پر؛ وینزویلا میں ہنگامی حالت کا اعلان
وینزویلا کے صدر نے ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا۔