ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ افغانستان اور خطے کو درپیش موجودہ مسائل کے اصل ذمہ دار امریکہ اور نیٹو ہیں۔