امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت
-
یمن پر حملوں سے خطے میں عدم استحکام کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں سے خطے میں عدم استحکام اور بے امنی پیدا ہوجائے گی۔