امریکہ اور اسرائیل
-
امریکہ اور صیہونی رژیم کا فرعون کی طرح عبرت ناک انجام ہوگا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا امریکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے اور امریکیوں اور صیہونی کا حشر فرعون کی طرح ہوگا۔
-
فلسطینیوں کے بجائے اسرائیلیوں کو گرین لینڈ بھیج دیا جائے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کے بجائے اسرائیلیوں کو نکال کر گرین لینڈ بھیج دیا جائے۔اس طرح امریکہ کے لئے گرین لینڈ اور اسرائیل دونوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی اینٹلی جنس کارروائیاں ناکام، شدید خفت کا سامنا
یمن کے سیکورٹی ذرائع نے اس ملک کے خلاف امریکی اور صیہونی خفیہ اداروں کی اینٹلی جنس کارروائیوں کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ کو بیروت میں اسرائیلی حملے کی اطلاع تھی، صیہونی ذرائع کا انکشاف
ایک صہیونی ذریعے نے لبنان میں دہشت گردی کی کارروائی سے عین قبل اسرائیلی وزیر جنگ یوو گیلنٹ اور ان کے امریکی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف کیا۔
-
یمنی مبصر کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران کے سخت جوابی حملے نے صہیونیوں کو پشیمان کردیا
یمنی مبصر نے کہا ہے کہ ایران کے حملوں نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند اور امریکہ اور صہیونی حکومت کو سخت پشیمان کردیا ہے۔
-
پاکستانی سابق وفاقی وزیر کی مہر نیوز سے گفتگو:
اسرائیل کے اندر گھس کر حملہ کرنا ایران کی بڑی کامیابی ہے
پاکستانی سابق وفاقی وزیر تعلیم سید منیر حسین گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی ہمدردی حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن ایران نے بہترین حکمت عملی سے اس کو ناکوں چنے چبوادیا۔
-
امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے ساتھ غزہ کے لئے امداد مضحکہ خیز ہے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کو اپنی جارحیت جاری رکھنے کے لیے ہتھیار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد بھیجنے کے امریکی دکھاوے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔
-
ریٹائرڈ شامی فوجی جنرل کی مہر نیوز سے گفتگو:
سپاہ پاسداران کی کاروائیوں کے نتیجے میں خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی ناکام ہوگئی
دفاعی مبصر اور شامی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کی کاروائیوں کی وجہ خطے میں دہشت گردوں کی حکمت عملی اور منصوبے ناکام ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی سابق سیکرٹری خارجہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکی پٹھو جیش العدل نے ایران پر حملے کئے/پاکستان اور ایران کو سفارتی حل پرزور دینا چاہئے
شمشاد احمد خان نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیش العدل امریکی سپانسرڈ گروپ ہے جس نے ایران کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی حماقت کی صورت میں ایران کا ردعمل تباہ کن ہوگا، ایرانی سینئر کمانڈر
ایران کے ایک سینئر فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے ملک پر حملہ کیا تو تہران داندان شکن جواب سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
داعش کو ان کے گھناونے اعمال کی سزا ملے گی، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ ہم کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے مرتکب افراد کو جہاں کہیں بھی ہوں، تلاش کریں گے اور انہیں ان کے اعمال کی سزا دیں گے۔
-
فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید سلیمانی ہمیشہ مسئلہ فلسطین اور القدس کو اپنی جدوجہد کا محور قرار دیتے تھے
ڈاکٹر صابر ابومریم نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی ہمیشہ مسئلہ فلسطین اور القدس کو اپنی جدوجہد کا محور قرار دیتے تھے گویا ان کی زندگی کی اولین ترجیح القدس کی آزادی تھی۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/4؛
شہید سلیمانی صنعاء سے فلسطین تک مقاومت کی جال بچھانے کا مرکزی کردار
عراقی مبصر اور قلمکار قاسم سلمان العبودی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے صنعا سے فلسطین تک مقاومت کا جال بچھایا۔ طوفان الاقصی میں حاصل ہونے والی کامیابیاں ان کی کوششوں کی مرہون منت ہیں۔
-
ایرانی عوام، ملکی قیادت کی طرح یقین رکھتے ہیں کہ طوفان الاقصی مکمل طور پر ایک فلسطینی آپریشن ہے
فلسطین کے بارے میں ایران کی رائے عامہ کے تازہ ترین اعداد و شمار سے واضح ہوتا ہے کہ ایرانیوں کی اکثریت طوفان الاقصی آپریشن کو خالصتا فلسطینی اقدام سمجھتی ہے۔
-
یمن اور عراق کی مزاحمت امریکہ کے لئے کھلا چیلینج ہے، صیہونی میڈیا تلملا اٹھا
ایک صہیونی اخبار نے یمن اور عراق کے مزاحمتی محاذوں کو خطے میں امریکہ کے لئے ایک حقیقی چیلینج قرار دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ جنگ میں توسیع کے نتائج امریکہ اور اسرائیل کو بھگتنے ہوں گے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی حکومت تقریباً 18 ہزار شہریوں کے وحشیانہ قتل میں ملوث ہے، امریکہ اور اسرائیل کو خطے میں جنگ کے دائرہ کار میں توسیع کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔
-
لاہور میں یکجہتی فلسطین ریلی کا انعقاد؛
خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، مقررین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام یکجہتی فلسطین ریلی چیئرنگ کراس مال روڈ سے نکالی گئی۔یکجہتی فلسطین ریلی میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت کارکنوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
گریٹر اسرائیل یا نیا مشرق وسطیٰ؟
شام کی صورتحال بھی امریکہ اور اسرائیل کیلئے بالکل اچھی نہیں ہے۔ لبنان میں بھی مزاحمت کی موجودگی سے غاصب صیہونی حکومت کو شکست کا سامنا ہے۔ یمن کی صورتحال یمن کے حوثیوں کے حق میں تبدیل ہو رہی ہے۔
-
ایرانی میزائلوں سے امریکہ اور اسرائیل کو سنگین خطرات لاحق ہیں، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایران کے جدید میزائل سسٹم کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے حال ہی میں رونمائی ہونے والے میزائلوں کو امریکہ اور اسرائیل کے خطرہ قرار دیا ہے۔