امدادی کشتی
-
اسرائیل کے ہاتھوں کشتی "حنظلہ" کی بین الاقوامی پانیوں میں گرفتاری؛ مسافروں کی بھوک ہڑتال شروع
امدادی کشتی "حنظلہ" کے مسافروں نے بین الاقوامی پانیوں میں اغوا ہونے کے بعد اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے غیر انسانی رویے کے خلاف احتجاجا بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
غزہ کے لئے امدادی کشتی "حنظلہ" بین الاقوامی پانیوں میں داخل
غزہ کا محاصرہ توڑنے کی کوشش میں اسرائیلی رکاوٹوں کے باوجود امدادی کشتی "حنظلہ" اپنی راہ پر گامزن ہے۔