امدادی ٹیم
-
صہیونی حکومت کا ’’صمود‘‘ فریڈم فلوٹیلا پر دوبارہ ڈرون حملہ
"صمود" فریڈم فلوٹیلا پر صہیونی حکومت کے ڈرون حملے میں بیڑے میں شامل سب سے بڑی کشتی متاثر ہوئی ہے۔
-
"صمود" بیڑے کے رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
فلسطینی مقاومت سے متاثر ہوکر غزہ جارہا ہوں، صہیونی حکومت کا کوئی خوف نہیں
غزہ جانے والی امدادی کشتی "صمود" کے عملے کے رکن نے کہا کہ صہیونی حملے کے خطرے کے باوجود فلسطینی مقاومت سے متاثر ہوکر غزہ جانے کے لئے پرعزم ہوں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
غاصب صہیونی حکومت کی نئی بحری جارحیت؛ امدادی کشتی "حنظلہ" پر بین الاقوامی پانیوں میں حملہ
فلسطینی محصورین سے اظہار یکجہتی کے لیے جانے والی انسانی حقوق کی کشتی کو اسرائیلی فوج نے غزہ سے 40 میل دور نشانہ بناکر عالمی سطح پر خود کو مزید رسوا کردیا۔
-
غزہ کی جانب رواں دواں کشتی حنظلہ پر سوار امدادی کارکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
میڈلین کشتی کے بعد حنظلہ، غزہ پر صہیونی جارحیت اور عالمی برادری کی بے حسی پر خاموش نہیں رہ سکتے
غزہ کی جانب رواں دواں کشتی پر سوار شعیب نے کہا کہ صہیونی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے اسی لئے یہ سفر شروع کیا۔
-
عراقی عوام کا حشد الشعبی کے امدادی ٹیم کا شام سے واپسی پر پرتپاک استقبال +تصاویر
منگل کی رات الحشد الشعبی کے امدادی کارکن شام میں زلزلہ زدگان کی کچھ ہفتے مدد کے بعد بغداد واپس لوٹے جہاں کثیر تعداد میں عراقی عوام نے ان کا پرتباک استقبال کی۔