امتحانات
-
سی ایس ایس تحریری امتحان کے نتائج جاری، 13 ہزار میں سے 398 امیدوار کامیاب
ایف پی ایس سی کی جانب سے سی ایس ایس 2023ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حصہ لینے والے 398 امیدوار کامیاب قرار پائے جب کہ امتحان میں کامیابی کا تناسب 3.06 فی صد رہا۔
-
بھارت؛ حجاب پہن کر امتحان دینے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ شادان فراست نے دعویٰ کیا کہ انہیں مارچ سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنا ہے۔ طالبات حجاب پہن کر اس امتحان میں شرکت کی اجازت چاہتی ہیں۔
-
ایرانی یونیورسٹیوں میں داخلے کے سلسلے میں امتحانات جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف یونیورسٹیوں میں داخلے کے سلسلے میں تمام صوبوں میں امتحانات کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
-
اسٹوڈنٹس اور والدین پریشان ہیں، عمران خان سے لانگ مارچ مؤخر کرنے کی اپیل
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے عمران خان سے حقیقی آزادی لانگ مارچ 13 نومبر تک مؤخر کرنے کی درخواست کردی۔
-
بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف درخواست دائرکرنے والی طالبات کوامتحان نہیں بیٹھنے دیا گیا
ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں باحجاب طالبات کے داخلے پرپابندی کیخلاف درخواست دائرکرنے والی دو طالبات کو کالج کے فائنل امتحان میں شرکت سے روک دیا گیا۔
-
پاکستانی حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں پاکستانی حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔