امام کعبہ
-
بن سلمان پر تنقید، امامِ کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید
سعودی عرب کی عدالت نے گزشتہ 4 برسوں سے قید امام کعبہ شیخ صالح الطالب کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔
-
سابق امام کعبہ کی سعودی اشتہاری فلم میں اداکاری/ عوام کی شدید تنقید
سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021 " کومبیٹ فیلڈ" زون کی پروموشن کے لیے بننے والی اشتہاری فلم میں ادا کاری کی ہے جس پر عرب عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔