امام علی رحمان
-
تاجک صدر کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات؛
ایران اور تاجیکستان فارسی زبان کی ترویج کے لئے مشترکہ کوشش کریں
تاجکستان کے صدر نے صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے موقع پر رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور تاجکستان کے تعلقات کی راہ میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں، صدر رئیسی
تاجک صدر امامعلی رحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صدر رئیسی نے کہا کہ ایران اور تاجکستان کے درمیان تعلقات کی توسیع میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں ہے، پابندیوں کے باوجود ایران میں سرمایہ کاری کے کثیر مواقع موجود ہیں۔
-
تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا: تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
اندرونی ظرفیتوں پر توجہ کے نتیجے میں پابندیوں کا ہتھیار غیر مؤثر ہوسکتا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاجیکستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کی پابندیوں کے ہتھیار کو ناکام اور غیر مؤثر بنانے کے لئے اندرونی ظرفیتوں اورتوانائیوں پر توجہ مبذول کرنا ضروری ہے۔
-
تہران میں تاجیکستان کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
تاجیکستان کے صدر تہران پہنچ گئے
تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گيا۔
-
ایرانی صدر رئیسی نے تاجیکستان کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
تاجیکستان کے صدر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان ایران کے صدر کی سرکاری دعوت پر تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور دیگر ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
ایرانی صدر کا تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان کی جانب سے باقاعدہ استقبال
تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا صدارتی محل میں باقاعدہ استقبال کیا۔