الموت
-
قزوین کے علاقہ الموت میں موسم خزاں کا منظر
اس تصویری رپورٹ میں صوبہ قزین کے علاقہ الموت میں موسم خزاں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
الموت علاقہ میں دھان کی کٹائی کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ قزوین میں واقع الموت علاقہ میں دھان کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
الموت کے شاندارقدرتی مناظر
الموت کا علاقہ صوبہ قزوین کے شمال ، صوبہ مازندران و گیلان کے جنوب اورطالقان کے مشرق میں واقع ہے۔