اقدام کا فیصلہ کن
-
اگر دشمن کی غلط فہمیوں کا تسلسل جاری رہا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ فیصلہ کن ہوگا، مشیر رہبر انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر و معاون ڈاکٹر محمد مخبر نے امریکی صدر کی ایران مخالف دھمکیوں کے جواب میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ یہ اسٹریٹجک شکست آپ کی غلط فہمیوں کے تسلسل کا ایک واضح انتباہ ہے۔ ایران کا جواب ماضی کے مقابلے میں زیادہ فیصلہ کن ہوگا۔
-
ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، اب فیصلہ کن کامیابی تک جنگ جاری رہے گی، محسن رضائی
سپاہ پاسداران کے سابق چیف ریٹائرڈ جنرل محسن رضائی نے کہا کہ ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، جنگ بندی تبھی ممکن ہوگی جب جنگ یقینی پہنچ جائے۔