اصل اسلام

  • مکتبِ تشیع محض فرقہ نہیں، اصل اسلام ہے، علامہ امین شہیدی

    مکتبِ تشیع محض فرقہ نہیں، اصل اسلام ہے، علامہ امین شہیدی

    پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہا کہ نوجوانی خدا کی طرف سے عطا کردہ بہترین نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ نوجوانی عمر کا وہ دور ہے کہ جس میں انسان اپنی توانائی اور روح کی پاکیزگی کے حوالہ سے ہر وہ کام انجام دے سکتا ہے جس کے ذریعہ اس کی رسائی انسانیت کے اعلی ترین مقام تک ہوتی ہے۔