اسٹیبلشمنٹ
-
اسٹیبلشمنٹ مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے، پاکستانی سابق وزیراعظم
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فوج ان کو گرفتار کرکے فوجی عدالت میں مقدمہ چلانا چاہتی ہے۔
-
اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے،پاکستانی سابق وزیراعظم
پاکستانی سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے۔
-
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں/ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔