اسلحہ فیکٹری
-
امریکہ نے اپنا اسلحہ بیچنے کیلئے جنگ مسلط کرکے ہمیں اپنی منڈی بنایا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان
انہوں نے کہا کہ مستونگ میں میلاد النبی ص کے جلوس پر دھماکے کرنے والے دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ دہشتگرد کی دہشتگردی کا مقصد عالمی سطح پرپاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے، امریکہ نے اپنا اسلحہ بیچنے کیلئے جنگ مسلط کرکے ہمیں اپنی منڈی بنایا ہوا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقصد اسلحے کی منڈی تلاش کرنا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی دفاعی نظام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے الزامات کا مقصد ایران کے بارے میں خوف پھیلانا اور امریکی اسلحہ فروخت کرنے کے لئے منڈی تلاش کرنا ہے۔