اسلامی معاشرے
-
شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی نے ایران میں اعتکاف کو زندہ کیا، سربراہ مرکزی اعتکاف کمیٹی
حجت الاسلام سید علیرضا تکیہای نے شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی کی جانب سے اعتکاف کے فروغ پر خصوصی توجہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہید رہبرِ انقلاب نے اپنے دورِ قیادت میں متعدد مرتبہ اعتکاف کے موضوع پر گفتگو کی اور اس عبادت کی رہنمائی و حمایت کے ذریعے ایرانی معاشرے میں اعتکاف کو فروغ دیا۔
-
قرآن کو تبلیغی میدان سے نکال کر عملی زندگی میں لانا ہوگا، حجت الاسلام قمی
اسلامی تبلیغاتی مرکز سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے سماجی زندگی میں قرآن کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس مقام تک پہنچنا چاہیے کہ لوگ زندگی کے مسائل کا سامنا کرتے وقت قرآن کی مؤثر آیات کو یاد کریں اور ان کی طرف رجوع کریں۔