اسلامی حکومت
-
دین و دانش کا امتزاج اور دین کی حکمرانی، مضبوط ایران کا ضامن ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتۂ تحقیق کے موقع پر اسلامی تحقیقاتی مرکز کے محققین سے خطاب کرتے ہوئے معاشرے کی تدبیر میں علم اور دین کے امتزاج کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اگر ہم مضبوط ایران کے حصول کے خواہاں ہیں، تو ہمیں عملی طور پر دینی حکمرانی کی کارکردگی کو ثابت کرنا ہوگا۔
-
علامہ نائینیؒ: علم و سیاست کا درخشاں ستارہ، جس نے اسلامی حکومت کا فکری خاکہ پیش کیا، رہبر معظم
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ علامہ نائینیؒ کی علمی جدت اور سیاسی بصیرت نے نہ صرف اصولِ فقہ کو نئی جہت دی بلکہ اسلامی حکومت، عوامی نگرانی اور استبداد کے خلاف جدوجہد کا فکری نظام پیش کیا۔
-
امام رضاؑ بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات؛
حکومت اسلامی کی تشکیل ائمہؑ کا مشترکہ ہدف تھا، رہبر معظم
رہبر معظم نے کہا کہ ائمہؑ کا بنیادی ہدف اسلامی معاشرہ تشکیل دینا تھا۔ اقتدار کے بغیر اسلامی معاشرے کی تشکیل ممکن نہیں۔