عوامی تحریک برائے آزادی فلسطین نے غزہ پر جارح صہیونی افواج کے حملوں کے بعد ردعمل کہا ہے کہ دشمن نے جنگ شروع کرکے آگ سے کھیلا ہے لیکن جنگ کے خاتمے کا وقت دشمن نہیں بلکہ فلسطینی عوام معین کریں گے۔